پاکستان کشتی حادثہ: یونان اور پاکستان میں سمگلروں کے خلاف مقدمات یونان میں 14 جون کو پیش آنے والے کشتی حادثے کے بعد پاکستان اور یونان میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ملٹی میڈیا لیاری میں سوگ: 'میراڈونا جیسا کھلاڑی پیدا ہی نہیں ہوسکتا' گزشتہ روز ارجنٹائن کے عظیم فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کے انتقال کے بعد لیاری میں ان کے چاہنے والے پر بھی سوگ طاری ہے۔