لیاری میں سوگ: 'میراڈونا جیسا کھلاڑی پیدا ہی نہیں ہوسکتا'  

گزشتہ روز ارجنٹائن کے عظیم فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کے انتقال کے بعد لیاری میں ان کے چاہنے والے پر بھی سوگ طاری ہے۔ 

لیاری کے مکینوں کو فٹ بال کا جنون کی حد تک شوق ہونے کے باعث لیاری کراچی کا 'منی برازیل' بھی کہلاتا ہے۔  

گزشتہ روز ارجنٹائن کے عظیم فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کے انتقال کے بعد لیاری میں ان کے چاہنے والے پر بھی سوگ طاری ہے۔ 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

یاد رہے کہ 60 سالہ لیجینڈری فارورڈ فٹ بالر کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا حال ہی میں ہونے والی دماغ کی سرجری کے بعد صحت یاب ہونے کے لیے ٹگرے میں واقع اپنے گھر میں مقیم تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور میں وہ چل بسے۔  

 لیاری میں شاہ عبدالطیف روڈ پر واقع جونا مسجد سے متصل علی محمد محلہ کے رہائشی اسلم خواجہ نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا: 'فٹ بال میں میراڈونا جیسا کھلاڑی پیدا ہی نہیں ہوسکتا'۔ 

مزید تفصیل کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا