خلیل الرحمٰن قمر نے اب تک جو خواتین کے کردار لکھے ہیں، ’جنٹل مین‘ ان سب سے منفرد لگ رہا ہے
کراچی
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر شیخ نے پیر (22 اپریل) کو متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق کے ساتھ کراچی پورٹ پر کراچی گیٹ وے ٹرمینل کا سنگ بنیاد رکھا۔