جون اور جولائی میں مون سون کی آمد کے ساتھ کراچی کے ساحل پر رنگ برنگی سیپیوں کی بڑی تعداد نظر آنا معمول کا منظر ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سیپیاں صرف خوبصورتی کی علامت نہیں بلکہ سمندری ماحول کو صاف رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
کاریگر حاجی ایوب کا بنارس کی کھڈی سے شروع ہونے والا سفر خانہ کعبہ تک جا پہنچا، جہاں انہیں بیت اللہ کے اندرونی غلاف کی تیاری اور تنصیب کی سعادت بھی نصیب ہوئی۔