جہاں ایک جانب صارفین اس فلم پر اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں وہیں انڈین اداکاروں کی جانب سے بھی فلم کی کہانی اور کرداروں کے حوالے سے رائے دی جا رہی ہے۔
لیاری
2018 کے عام انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں لیاری سے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے الیکشن لڑا تھا اور ووٹوں کی تعداد کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر رہے تھے۔