میراڈونا

فٹ بال

پیلے: جنہوں نے فٹ بال کو آرٹ میں بدل دیا

اپنی 82 سال زندگی میں برازیل کو تین فٹ بال ورلڈ کپ جتوانے والے پیلے کو دنیا کا عظیم ترین کھلاڑی مانا جاتا ہے۔ ان کے چل بسنے پر دنیا بھر کے فٹ بال شائقین، کھلاڑیوں اور شخصیات نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔