امریکہ خفیہ معلومات کی ترسیل: ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی مشیر جان بولٹن پر فرد جرم 76 سالہ سفارت کار پر میری لینڈ میں ایک وفاقی گرینڈ جیوری نے 18 الزامات عائد کیے۔ ہر الزام پر زیادہ سے زیادہ 10 سال قید کی سزا مقرر ہے۔