ماحولیات گلگت بلتستان: برف کے میناروں میں پانی ذخیرہ کرنے کا انوکھا طریقہ گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں سردیوں کے موسم میں پانی کو آئس ٹاورز میں ذخیرہ کیا جاتا ہے، جو گرمیوں میں فصلوں کی کاشت کرنے کے وقت استعمال کیا جاتا ہے۔