سارہ نے ایک ویڈیو میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک ہی دن اپنی سالگرہ اور طلاق دونوں کا جشن منا رہی ہیں جس کے وائرل ہوئی، جس پر حامیوں اور مخالفین کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا۔
الجزائر
تیونس سے لیبیا اور مصر سے یمن تک ’عرب بہار تحریک‘ جمہوریت اور آزادی ایسے بڑے آدرش لے کر چلی تھی، لیکن تشدد اور انتہا پسندی نے اس کی منزل کھوٹی کر دی۔