ماحولیات کراچی: سونامی سے بچانے والے مینگرووز کو تعمیرات سے خطرہ ماحولیاتی ماہرین اور ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ غیر آباد بنڈل جزیرے پر رہائشی پراجیکٹ بنانے کے وفاقی حکومت کے منصوبے سے نہ صرف مینگروو درختوں کو نقصان پہنچے گا بلکہ ماہی گیروں کا روزگار بھی ختم ہو جائے گا۔