ٹیکنالوجی پاکستان کے دوردراز علاقوں میں مریضوں کے لیے ’سکائی کلینک‘ سپارکو نے دور دراز علاقوں کے مریضوں کے لیے، جہاں انٹرنیٹ دستیاب نہیں، بڑے شہروں کے طبی ماہرین سے علاج کے لیے جدید ٹیلی میڈیسن حل ’سکائی کلینک‘ متعارف کرا دیا۔