امریکی گلوکارہ

گھر

برٹنی سپیئرز کو جوتے خریدنے کی بھی اجازت نہ تھی

’کنٹرولنگ برٹنی سپیئرز‘ نامی ایک دستاویزی فلم میں جہاں دوسرے انکشافات کیے گئے ہیں، وہیں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امریکی پاپ سنگر پر سوشی (جاپانی ڈش) اور نئے جوتوں کی عام سی خریداری کرنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی تھی۔