تحقیق چہرے کی جھریاں ختم کرنے کے لیے ملازمین بوٹوکس انجیکشن کیوں لگوا رہے ہیں؟ سروے میں شامل ملازمین کے پانچویں حصے کا کہنا تھا کہ وہ کام کی جگہ پر برابری کے لیے بوٹوکس یا سرجری کا سہارا لینے کے بارے میں سوچیں گے۔