دنیا نیوزی لینڈ مساجد حملہ تحقیقات: کیا جانیں بچائی جاسکتی تھیں؟ ڈپٹی چیف کورونر برگیٹ ونڈلی نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات کا جائزہ لیں گے کہ وہ اس ظلم سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔