کیمپس کمرشلزم سے تنگ سندھ کے استاد جو پبلک پارک میں بچوں کو پڑھاتے ہیں ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ امیر علی چلڈرن پبلک پارک میں طلبہ کو فزکس اور ریاضی کی تعلیم دیتے ہیں۔