سوہا چوہدری کے مطابق وہ لاہور کے تمام مشہور آئس کریم پارلرز جا چکی ہیں، آج وہ چاہتی ہیں کہ کسی نئی جگہ جایا جائے۔
آئس کریم
’والز‘ اور ’بین اینڈ جیریز‘ آئس کریم برانڈ کی مالک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ کارٹون کرداروں، مشہور شخصیات اور سوشل میڈیا سٹارز کے ذریعے چھوٹے بچوں کو آئس کریم کے لیے لبھانے کا کام نہیں لے گی۔