لائبریری میں دو ایسی الماریاں بھی ہیں جن پر ہمیشہ تالا لگا رہتا ہے۔ ان میں سب سے قدیم اور نایاب مخطوطات محفوظ ہیں، اس تالے کی چابی صرف دو افراد کے پاس ہے۔
مغل
مغلیہ دور کے مشروبات پر تحقیق کرنے والی سلمیٰ حسین کہتی ہیں کہ ’حکیموں میں سب سے پہلا حکیم جس نے شربت بنایا، اس کا نام تھا فیثا غورس۔‘