ایشیا یمن: انڈین نرس کو کاروباری پارٹنر کے قتل پر پھانسی کا امکان نمیشا پریا نے اپنا پاسپورٹ واپس لینے کی کوشش میں مقامی کاروباری ساتھی کو سکون آور دوا دی تھی جو مہلک ثابت ہوئی۔