فٹ بال ہنزہ میں ماؤنٹین گرلز کی فٹبال پریمیئر لیگ یہ ٹورنامنٹ مقامی کلب گلمت ینگ سٹار کلب، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سپورٹس و ٹوورازم کے مشترکہ تعاون سے انعقاد کیا گیا۔