کرکٹ پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا حیدرآباد کنگزمین بورڈ پر بڑا سکور لگانے میں ناکام رہے اور پوری ٹیم 18ویں اوور میں 129 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔