امریکہ

ٹرمپ نے اپنے ممکنہ قتل کی صورت میں جے ڈی وینس کے لیے خط کہاں رکھا ہے؟

ٹرمپ انتظامیہ کی انسدادِ دہشت گردی حکمتِ عملی کی قیادت کرنے والے سیباسٹین گورکا کے مطابق اگر صدر کے ساتھ کچھ ہوتا ہے تو مختلف ’پروٹوکولز‘ موجود ہیں، جن میں نائب صدر کے لیے ایک ذاتی پیغام کی موجودگی بھی شامل ہے۔

فلپائن: نائب صدر نے صدر کو قتل کی سرعام دھمکی دے دی

مارکوس اور ڈوٹیرٹے نے مئی 2022 کے انتخابات میں ایک ساتھ انتخابی مہم چلائی، جہاں وہ بالترتیب صدر اور نائب صدر کے امیدوار تھے، اور دونوں نے قومی یکجہتی کی مہم کے تحت بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ تاہم دونوں رہنماؤں اور کے درمیان تلخی جلد ہی بڑھ گئی۔