تاریخ ’سمی میری وار‘: کیا اسلام آباد کی سملی اس پنجابی گیت کی ہیروئن ہے؟ ’سمی میری وار‘ کا تعلق کسی داستان سے ہے بھی یا نہیں، یا پھر یہ گیت یوں ہی صدیوں سے گایا جاتا ہے؟ اس کا کوئی حتمی جواب نہیں ہے۔
بلاگ صحرائے تھر کا لوک گیت چرمی اور چرمی کی بیل تھر کے لوک گیت اس خطے کا سرمایہ ہیں اور یہاں کے مقبول ترین لوک گیتوں میں چرمی کی بڑی اہمیت ہے۔