پاکستان ’جس سروس سے جڑنے لگیں، وہ بند ہو جاتی ہے‘: کریم کی بندش سے صارفین پریشان گو کہ دیگر سروسز اب بھی دستیاب ہیں، لیکن صارفین کا کہنا ہے کہ کریم نے جومعیار قائم کیا تھا، اس کا نعم البدل فی الحال دستیاب نہیں۔