صحت انڈیا: پلیٹ لیٹس کے بجائے جوس کی ڈرپ لگانے سے مریض ہلاک واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں 22 سالہ پرادیپ پانڈے ڈینگی بخار کی تشخیص کے بعد ایک نجی ہسپتال میں داخل تھے۔