بہادر خاتون

پاکستان

’بہادر‘ پاکستانی پولیس افسر کو سعودی شاہی مہمان بننے کی دعوت

پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اے ایس پی شہربانو نقوی سے ملاقات میں ان کی بہادری کو سراہا۔ سعودی سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق شہربانو اور ان کے اہل خانہ شاہی مہمان کی حیثیت سے ریاض کا دورہ کریں گے۔