ملٹی میڈیا مالم جبہ میں سستی سنو سپورٹس کیسے کی جائے؟ حکومت نے مالم جبہ میں سنو سپورٹس کا مہنگا ٹھیکہ ایک نجی کمپنی کو دے رکھا ہے لیکن اگر آپ سستے داموں سکیئنگ وغیرہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا بھی ایک طریقہ ہے۔