ٹیکنالوجی نئی چینی ’لَگژری‘ الیکٹرک گاڑیاں اوموڈا اور جائیکو کتنے کی ہیں؟ پاکستان میں نشاط گروپ نے چینی آٹو کمپنی چیری انٹرنیشنل کے دو نئے برانڈز ’اوموڈا‘ اور ’جائیکو‘ لانچ کر دیے ہیں۔