صحت خون ٹیسٹ سے 50 کینسرز کی نشاندہی؟ امریکی ماہرین کی مشروط حمایت مشاورتی پینل نے سات کے مقابلے میں دو ووٹوں سے، جبکہ ایک رکن نے رائے دینے سے گریز کیا، اس بات کی حمایت کی کہ ڈی این اے پر مبنی یہ ٹیسٹ اپنے ممکنہ خطرات کے مقابلے میں زیادہ فوائد فراہم کر سکتا ہے۔