ہان وون سیوک نے اپریل میں ہونے والے امتحان کے پہلے مرحلے میں 400 میں سے 397.5 نمبر حاصل کیے تھے اور 160 میں سے 159 سوالات کے درست جوابات دیے تھے۔
کمپیوٹر سافٹ ویئر بنانے والی امریکی کمپنی مائیکروسافٹ نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے صرف تین سیکنڈ تک کسی شخص کی آواز سننے کے بعد ہوبہو نقل تیار کرنے کی صلاحیت رکھنے والا وائس سمولیٹر متعارف کیا ہے۔