ملٹی میڈیا چارجنگ کے لیے آٹھ کلومیٹر سفر طے کرنے والی موبائل بیٹریاں سندھ کے صحرائی ضلعے تھر پارکر سے تعلق رکھنے والے پریم کے گاؤں میں بجلی کی سہولت موجود نہیں اور نہ ہی ان کے خاندان کے مالی حالات ایسے ہیں کہ وہ سولر پلیٹس خرید سکیں۔