امریکہ اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خودسوزی کرنے والے امریکی فوجی کی موت غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی فضائیہ کے ایک اہلکار نے اتوار کو واشنگٹن میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا لی تھی۔