تاریخ تاریخ کا ایک فراموش کردہ موضوع: انسانی جذبات تاریخ کے اہم واقعات کے پیچھے حسد، غصے اور غم جیسے انسانی جذبات کارفرما ہوتے ہیں مگر ان کا ذکر تاریخ کی کتتابوں میں کم ہی ملتا ہے۔
زاویہ یاسر پیرزادہ آج کے دور کے دیو جانس کلبی پاکستان کے موجودہ حالات میں دیو جانس کلبی نہیں صرف کلبی پیدا ہوں گے جو طاقت ور کے پیچھے دُم ہلاتے پھریں گے اور اِس بات کو اپنی دانائی جانیں گے۔ زوال کی نشانیاں یہی ہوتی ہیں۔