بلاگ ساجد حسین بلوچ: ایک خیال جو اپنے اختتام سے پہلے ٹوٹ گیا مجھے خبر نہیں کہ کیا ان کے دونوں ناول مکمل ہو چکے ہیں یا نہیں لیکن ان کے ناولوں کے ابتدایہ کی طرح ان کی اپنی لاش دریا سے نکال کر ہسپتال لے جائی جا چکی ہے۔