مری روڈ سے ہوتے ہوئے جب آپ اسلام آباد داخل ہوں تو محلہ وارث خان میں ایک لمحے کو یہ ضرور سوچیں کہ یہاں آج بھی وہ قبیلہ بس رہا ہے، جس کی روایات دو ہزار سال سے زیادہ قدیم ہیں اور جو اس شہر کی تاریخ کا امین بھی ہے۔
راولپنڈی کا مشہور ایوب پارک: کیا کوئی جانتا ہے کہ اسے ’ٹوپی رکھ‘ کیوں کہتے ہیں، قیام پاکستان سے پہلے یہاں کیا ہوتا تھا اور آج یہ پارک کس حال میں ہے؟