ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ ’ہم نے ہمیشہ کھیلوں کی طاقت پر یقین کیا ہے۔۔۔تاہم، عوامی جذبات کا ہمیشہ احترام کیا جانا چاہیے۔‘
سابق کرکٹرز
سابق کرکٹ سٹارز اور میڈیا کے مطابق آپسی اختلافات اور پسند ناپسند کی بنیاد پر کھلاڑیوں کے انتخاب کی وجہ سے پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ سے شرم ناک انداز میں باہر ہو گئی۔