بلاگ جب شاہ رخ خان کے گیت ’یہ دل، دیوانہ‘ نے ہدایت کار کو مشکل میں ڈال دیا پہلے گیت کے بول تیار نہیں تھے، جب تیار ہوئے تو سٹوڈیو نہیں ملا، جب مل گیا تو شاہ رخ خان کے پاس وقت نہیں تھا۔