نقطۂ نظر علاقائی کشیدگی اور پاکستان کا روابط کا مرکز بننے کا ادھورا خواب پاکستان کا منفرد جغرافیائی محل وقوع اسے علاقائی رابطہ کاری اور تجارت کا اہم مرکز بنا سکتا تھا مگر افغانستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ کشیدہ تعلقات نے اس امکان کو محدود رکھا۔