زاویہ عفت حسن رضوی خاں صاحب! آپ کو گمراہ کیا جارہا ہے یہ جو آپ کے چہار جانب بھانت بھانت کے مشیر، وزیر، پارٹی رہنما اور پاکستان کے ہمدرد جمع ہیں یہ آپ کو اندر کی بات نہیں بتا رہے۔