فٹ بال فیفا ورلڈ کپ فاتحین کو پہلی بار خصوصی انگوٹھیاں ملیں گی یہ روایت امریکی کھیلوں، خصوصاً این ایف ایل، این بی اے اور میجر لیگ بیس بال میں خاص شہرت رکھتی ہے، جہاں چیمپیئن ٹیموں کے کھلاڑیوں اور کوچز کو یادگار کے طور پر خصوصی انگوٹھیاں دی جاتی ہیں۔