دنیا جاپان: بچوں کی پیدائش پر والدین کو زیادہ پیسے دینے پر غور جاپان میں بچہ پیدا ہونے پر حکومت والدین کو تقریباً سات لاکھ روپے ادا کرتی ہے، جسے بڑھا کر آٹھ لاکھ 32 ہزار روپے کرنے پر غور جاری ہے۔