کیمپس ملتان میں خواجہ سراؤں کے لیے پہلے سکول کا آغاز وزیر برائے سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس کے مطابق: ’یہ وہ لوگ ہیں جنہیں کبھی خوش آمدید نہیں کیا گیا، ہم ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو پہلی مرتبہ خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔‘