ٹی وی فیمنسٹ نہیں، قطار میں کھڑے ہو کر بل نہیں بھرنا چاہتی: سارہ خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ ’میں اتنی کوئی خاص فینمنسٹ نہیں ہوں، چاہتی ہوں مردوں کا جو مقام ہے وہ وہیں رہیں تاکہ خواتین سکون سے رہ سکیں۔‘