امریکہ صدر ٹرمپ کا امریکی سفارت کار کو آئندہ ہفتے روس بھیجنے کا اعلان امریکی ایلچی کا یہ دورہ صدر ٹرمپ کی پابندیوں کی ڈیڈلائن اور ماسکو کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ہو رہا ہے۔