کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کے لیے اس میں تبدیلیاں ناگزیر ہیں: کپل دیو انڈیا کے سابق کرکٹر اور کپتان کپل دیو کا کہنا ہے کہ اگر ٹیسٹ کرکٹ کو بچانا ہے تو اس میں تبدیلیاں ضروری ہیں۔
کرکٹ فاسٹ بولنگ محفوظ ہاتھوں میں ہے: وقار یونس سابق فاسٹ بولر اور موجودہ بولنگ کوچ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولنگ پاکستان کرکٹ کا ٹریڈ مارک ہے اور مجھے یقین ہے کہ ایک مرتبہ پھر مستقبل روشن ہوگا۔