دنیا ٹرمپ دوحہ میں: قطر ایئرویز کا 160 طیارے خریدنے کا معاہدہ اس خریداری میں 130 بوئنگ 787 ڈریم لائنر اور 30 بوئنگ 777-9 جیٹ شامل ہیں، جبکہ مزید 50 طیاروں کا آپشن بھی شامل ہیں۔ یہ بوئنگ کے لیے اب تک کا سب سے بڑا آرڈر ہے، اور 787 ماڈل کا سب سے بڑا آرڈر بھی ہے۔