ماحولیات شہاب ثاقب کی متوقع برسات آپ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟ شہاب ثاقب کی بارش کو دیکھنے کے لیے اس سال ماحول خاص طور پر سازگار ہے۔ یہ نیا چاند طلوع ہونے کے کچھ دیر بعد ہو گی جس کا مطلب ہے کہ آسمان خاص طور پر تاریک ہو گا۔