کمپنی کا کہنا ہے کہ آزمائشی ماڈلز (پروٹوٹائپس) کی جانب سے تقریباً 25 لاکھ میل کا فاصلہ طے کرنے کے بعد اب اس کی تیاری آخری مراحل میں ہے۔
کوال کوم کا تیار کردہ 'کوئیک چارج 5' اب فونز کو نہ صرف پانچ منٹ میں صفر سے 50 فیصد تک چارج کرے گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس میں اوور ہیٹنگ سے بچاؤ کے لیے سیفٹی فیچرز بھی موجود ہوں گے۔