کیمپس نقل کے لیے کان میں بلوٹوتھ لگوانے والا بھارتی طالب علم پکڑا گیا 11 سال قبل میڈیکل کالج میں داخلہ لینے کے بعد سے ہر بار فیل ہونے کے بعد حالیہ امتحان اس طالب علم کی آخری کوشش تھی۔