ٹیکنالوجی سمارٹ فونز سے اب زلزلے کا قبل از وقت پتہ لگایا جا سکے گا: تحقیق یہ نظام گوگل، امریکی جیولوجیکل سروے اور دیگر اداروں کے محققین نے تیار کیا ہے جو لاکھوں فونز سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے زلزلے کے ابتدائی جھٹکوں کا پتہ لگاتا ہے۔