نوجوانوں کی زیر قیادت تحریک کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے سونم وانگ چک کو ہٹانے باوجود پیر کو پارلیمنٹ کی جانب طے شدہ مارچ جاری رہے گا۔
بدخشاں یونیورسٹی کے گیٹ پر طالبان کی امر بالمعروف و نہی عن المنکر فورس کے اہلکاروں کو طالبات پر حملہ آور ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔